Rishi kapoor interview and describes his visit to peshawar , qissa khawani meaning

By : Daily Pakistan

Published On: 2020-05-02

6K Views

01:50

میں جانتا ہوں کہ باپ داد امیر لوگ نہیں تھے، ان کی حویلی ہونا کبھی سمجھ نہیں آیا، یا تو اس وقت بہت کم پیسوں میں حویلیاں بنتی ہوں گی یا قرض لیا ہوگا، وہ قصہ خوانی بازار میں ہے۔ وہ وقت جب رشی کپور نے دورہ پشاور کی یادیں تازہ کیں

Trending Videos - 29 March, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - March 29, 2024