فیفا میں پاکستان کی رکنیت معطل، کراچی میں احتجاج

By : urduvoa

Published On: 2017-10-16

1 Views

01:34

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے متنازع انتخابات اور فیڈریشن کے معاملات میں سیاسی مداخلت کے باعث 'فیفا' نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی ہے۔ رکنیت کی معطلی کے باعث اب پاکستانی کھلاڑی کسی بین الاقوامی ایونٹ، ڈویلپمنٹ پروگرام یا ٹریننگ سے استفادہ نہیں کرسکیں گے۔

Trending Videos - 8 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 8, 2024