خیبر پختونخوا کے دوردراز علاقوں میں مائیکرو ہائیڈل منصوبے کے تحت سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری٬ 250 مائیکرو ہائیڈل منصوبوں کی تعمیر مکمل جس سے ساڑھے تین

By : مقبول ویڈیوز

Published On: 2018-06-02

0 Views

00:31

خیبر پختونخوا کے دوردراز علاقوں میں مائیکرو ہائیڈل منصوبے کے تحت سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری٬ 250 مائیکرو ہائیڈل منصوبوں کی تعمیر مکمل جس سے ساڑھے تین لاکھ لوگوں کو سستی ترین چار روپے فی یونٹ بجلی بغیر کسی لوڈ شیڈنگ کے فراہم کی جا رہی ہے٬ اور مزید مائیکرو ہائیڈل منصوبوں کی تعمیر بھی جاری٬ جس سے بہت جلد 10 لاکھ لوگ سستی بجلی سے مستفید ہونگے

ہم نے بدلا ہے خیبر پختونخوا ، ہم بدلیں گے پاکستان !

Trending Videos - 1 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 1, 2024