غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، روح پرور تقریب میں گورنر مکہ، سعودی اعلیٰ حکام،مسلم ممالک کے سفیر اور خصوصی نمائندے شریک ہوئے،ہرسال نو ذی الحج کوغلاف کعبہ کی تبدیلی

By : سب سے زیادہ دیکھا گیا

Published On: 2018-08-22

2 Views

02:37

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، روح پرور تقریب میں گورنر مکہ، سعودی اعلیٰ حکام،مسلم ممالک کے سفیر اور خصوصی نمائندے شریک ہوئے،ہرسال نو ذی الحج کوغلاف کعبہ کی تبدیلی عمل میں آتی ہےغلاف کعبہ کی تیاری میں 120کلو سونا،100کلو چاندی جبکہ 670 کلو ریشم استعمال ہوتا ہے

Trending Videos - 27 April, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - April 27, 2024