کراچی میں پروٹوکول کی پولیس موبائل نے فخرعالم کی گاڑی پرٹکر مار دی۔ معروف گلوکار کہتے ہیں اسپیشل زون کے اہلکاروں نے پہلے بدتمیزی کی پھر واقعے پرمعذرت کر لی۔ معاملے پر آئی جی سندھ نے نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی.
مکمل تفصیلات پڑھیے:
مزید ویڈیوز دیکھیں: