Nohay 2019 - Hai Apni Sakina Ka Abbas Ko Ghum - Syed Raza Abbas Zaidi - Mola Abbas New Noha 2019 - YouTube

By : AZADARI. PK OFFICIAL

Published On: 2019-09-07

92 Views

10:09

Nohay 2019 | Hai Apni Sakina Ka Abbas Ko Ghum | Syed Raza Abbas Zaidi | Mola Abbas New Noha 2019
------------------------------------------------------
Kalam Title | Hai Apni Sakina Ka Abbas Ko Ghum
Recited By | Syed Raza Abbas Zaidi
Poetry By | Janab Husnain Akbar
Composition, Concept and Arrangemant | Raza Shah
Volume | Album 14th/2019 20
Chorus By | Rajab Ali Khan , Amanat Ali Khan , Ghulam Abbas
Video | Tna Production Ali Arman
Label | RAZ Records
Cover Design By | Qasim Zaidi
Audio Recorded & Master/Mixing | ODS Studio
---------------------------------------------
#HaiApniSakinaKaAbbasKoGhum #Nohay2019 #SyedRazaAbbasZaidi
---------------------------------------------
On the arrival of Muharram Many Condolences to Prophet Muhammad (Saww) and Hazrat Fatima Zahra (as) and Especially to Imam e Zamana (AJF)


-------------------------------------------
NOHA LYRICS
ہے اپنی سکینہ کا عباس ع کو غم مولا ع
پیاسی رہی شہزادئ اور مرتے ہیں ہم مولا ع

خاتونِ جناں س نے یوں گرنے سے بچایا ہے
رہوار سے بی بی س نے خود مجھ کو اتارا ہے
ہیں خاک پہ بی بی س کے یہ نقشِ قدم مولا ع

ریتی پہ تیرا خدام پیروں کو رگڑتا ہے
ہیں زخم لگے اتنے خوں جسم سے بہتا ہے
رک رک کے نکلتا ہے اب سینے سے دم مولا ع

تشریف جو لائیں ہیں تعظیم کو اٹھ جاتا
سر اپنا جھکا کر میں آداب بجا لاتا
اٹھنے سے بھی قاصر ہوں بازو ہیں قلم مولا ع

مقتل میں پڑا رہنے دیجیے گا مرا لاشہ
عباس ع کی غیرت کو برداشت نہیں گا
میت پہ مری روئیں اب اہلِ حرم مولا ع

جاتے ہوئے حسرت ہے یہ آپ کے خادم کو
بس ثانیءِ زہرا س کے خیمے کی زیارت ہو
رُخ پھیر دیں اُس جانب اب وقت ہے کم مولا ع

میں آپ کے چہرے کو دیکھوں تو بھلا کیسے
اک تیر سے زخمی ہے اک آنکھ ہے تر خوں سے
یہ تیر ھٹا دیں تو ہو جائے کرم مولا ع

چھنتےہوئے بی بی س کے دکھتے ہیں گہر مجھکو
روتی ہوئی آتی ہے معصومہ س نظر مجھکو
کس طرح سے جھیلے گی وہ رنج والم مولا ع

آتی ہے صدا کوئی بڑھتی ہے پریشانی
جیسے کہ کوئی بچی کہتی ہو چچا پانی
ہے موت سے بڑھ کر یہ زہرا س کی قسم مولا ع

عباس ع کے خیمے میں مولا ع نے علم رکھ کے
کاٹی ہیں طنابیں یوں اکبر کہ ابھی جیسے
دفناتے ہیں غازی ع کی حسرت میں علم مولا ع




Subscribe our channel
https://www.youtube.com/channel/UCldl9uAUixiQvtnEtlRKfjw
Like our facebook page
https://www.facebook.com/Azadari-PK-Official-3237535615
Follo dailymotion
https://www.dailymotion.com/azdaripkofficial


Like
Comment
Share


#azadaripkofficial

Trending Videos - 28 April, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - April 28, 2024