Imam Bargah Hassan Mujtaba chak 215 fsd's Playlists
User Avatar

Imam Bargah Hassan Mujtaba chak 215 fsd

Total Playlists: 1

Playlist Videos: 0

یا رب تجھے نبی کی رسا لت کا واسطہ یا رب تجھے علی۴کی ولایت کا واسطہ یا رب تجھے بتول۴کی عصمت کا واسطہ یا رب تجھے حسن۴ کی امامت کا واسطہ مظلومِ کربلا۴ کی شہادت کا واسطہ بیمارِ کربلا۴کی عبادت کا واسطہ باقر۴کے علم و حلم کی وسعت کا واسطہ صادق۴کے پاک دل کی صداقت کا واسطہ کاظم۴کے صبر اور شہامت کا واسطہ یا رب تجھے رضا۴کی رضایت کا واسطہ یا رب تجھے تقی۴کی تقاوت کا واسطہ یا رب تجھے نقی۴کی نقاوت کا واسطہ معصوم عسکری۴کی شرافت کا واسطہ یا رب امامِ عصر۴ کی غیبت کا واسطہ چودہ کے فیض سے ہماری حاجت روائی کر پروردگار! تو ہماری مشکل کشائی کر الہی آمین

View Videos
Facebook Videotab
0 Videos
Your Page Title