User Profile
User Avatar

Ali smart guide

Total Videos: 1

السلام علیکم
یہ چینل ایف پی ایس دیگر سروس کمیشنز اور مختلف ٹیسٹنگ ایجنسیز کے بیسک ارتھمیٹک سیکشن کی تیاری کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس چینل پر
india bix
mast guru
exam vida
pak mcqs
کے بیسک ارتھمیٹک سیکشن کے سوالات, ایف پی ایس سی کے پاسٹ پیپرز ممکنہ آسان طریقوں سے حل کیے گئے ہیں۔ اور مزید سوالات حل کر کے ہفتہ وار اپلوڈ کیے جا رہے ہیں ۔
آپ یہ چینل وزٹ کیجیے اس میں 500 سے زیادہ ویڈیو لیکچرز مختلف پلے لسٹس مثال کے طور پر
Ratio series
Percentage series
Profit and loss
Time and work series
میں موجود ہیں اگر آپ کو ان لیکچرز سے کچھ سیکھنے کو ملتا ہے تو اس چینل کو ضرور سبسکرایب کیجیے

https://www.youtube.com/channel/UCBztDn3xWNr30t9V8WguYAg
محمد علی اسٹیٹسٹکل آفیسر فیڈرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس
لیکچرر اسٹیٹسٹکس واپڈا پوسٹ گریجویٹ کالج تربیلا
شکریہ

Playlists
Your Page Title