User Profile
User Avatar

Alshafi Online

Total Videos: 4

الشافی آن لائن آپ کے لیے لیا ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جس میں پاکستان کے نامور ڈاکٹرز اور حکماء سے مفت طبی مشورے کی سہولت اور نسخہ جات تک رسائی تاکہ ایسی امراض جن کی تشخیص علامات بتانے سے ہو سکتی ہے اور ان کا علاج آپ گھر بیٹھے باآسانی کر سکیں یا ایسی امراض جن کو روبرو ہو کر بیان کرنا باعث شرمندگی ہو سکتا ہے اِن پوشیدہ امراض کا علاج بھی آپ اِس پلیٹ فارم سے کروا سکیں۔
ابھی اس چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون کو دبا کر الشافی آن لائن فیملی کا حصہ بنیں
اور اگر آپ خدمت کے جذبے سے سرشارہیں اورآپ کے پاس متعلقہ ڈگری یا پریکٹسنگ لائسنس موجود ہے تو بطور ڈاکٹر یا حکیم ہمارے اس پلیٹ فارم کو جوائن کرنا چاہتے ہیں توآئین الشافی ٹیم کا حصہ بنیں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں ۔
Alshafi online came with the vision of free checkup of faraway human to help out humanity without any charges, someone wanting to join as Doctor or Hakeem then Alshafi is here to enroll you as helping team.
UAN: +92 304 111 4600
Whatsaap: +92 322 323 7272

Playlists
Your Page Title