CFG0001u

CFG0001u

سسٹم کنفگریشن -- کمپنی کی معلومات کا ٹیب ۔ br br یہ وڈیو آپ کو سسٹم کنفگریشن کی سکرین پر کمپنی کی معلومات والے ٹیب سے متعارف کرواتی ہے۔ سسٹم کنفگریشن [سکرین] کینڈلا کو آپ کے کاروبار کی ضروریات کے مطابق کنفگر اور کسٹمائز کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہے۔ اس وڈیو کی مدد سے آپ کمپنی کے نام، پتا، سٹیٹک آئی پی، بنیادی زبان اور میل سرور کی سیٹنگز کا اندراج کر سکیں گے


User: Sajjad Khalid

Views: 162

Uploaded: 2013-08-27

Duration: 05:20

Your Page Title