#AalimOnLine Ep# 57 by @AamirLiaquat 20-5-2014 only on #Geo

#AalimOnLine Ep# 57 by @AamirLiaquat 20-5-2014 only on #Geo

#AalimOnLine Ep# 57 by @AamirLiaquat 20-5-2014 only on #Geo br br ہم اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کرتے ہیں، پہل ہم سے کریں اور جیو بند کردیں، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین br جرم سرزد ہوا ہے،ہمیں سزا ملنی چاہیے، اگر سزا یہ ہے کہ جیو بند ہوتو کچھ دنوں کے لیے جیو بند ہونا چاہیے br پیمرا میں غیر ملکی نمائندے تعینات ہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی br مگر باقی چینلوں کے لیے بھی یہی سزا ہونی چاہیے جو جیو کے لیے تجویز کی جائے۔ br عالم آن لائن کے خصوصی نشریہ میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے جذبات br br عالم آن لائن کی وڈیوز، خبریں ، تصاویر اور تازہ ترین اپ ڈیٹس سے ہرلمحہ باخبر رہنے کے لیے سوشل میڈیا پورٹل فالو کیجیے br Alerts: Twitter.comAalimOnlineGeo br Updates: Facebook.comAalimOnlineGeo br Videos: DailyMotion.


User: Aalimonlinegeo

Views: 10

Uploaded: 2014-05-20

Duration: 46:45