Masjid Nabvi outside مسجدِ نبویؐ رات کا نظارہ

Masjid Nabvi outside مسجدِ نبویؐ رات کا نظارہ

فروری 2013 میں مدینے شریف حاضری کا شرف حاصل ہوا۔ ایک کیمرہ بھی ساتھ تھا، فیملی کے علاوہ میرےپاس جتنی ویڈیوز تھیں وہ میں نے تبرک کے طور پر اپنی اس سائیٹ پر اپ لوڈ کر دی ہیں، تاکہ سب میں حاضری کی محبت اور آرزو باربار پیدا ہو۔ اللہ تعا لیٰ منظوری عطا فرماۓ آمین ٓ


User: Muhammad Abbas مُحمّد عبّاس

Views: 453

Uploaded: 2014-09-17

Duration: 01:21

Your Page Title