Report on PTI Larkana Jalsa

Report on PTI Larkana Jalsa

I haven't seen such charged crowd in Larkana which i saw today in PTI Jalsa" Anchor Iqrar ul Hassan br br تحریک انصاف کے لاڑکانہ جلسے کے مناظر ناقابل یقین تھے لاڑکانہ سے بارہ تیرہ کلو میٹر دور لوگوں کا اس جوش اور جذبے سے اکٹھا ہو جانا اور نعرے لگانا ناقابل یقین تھا احمدآباد شہر سے بارہ کلومیٹر باہر ہے یہاں کچھ لوگ شہر سے پیدل بھی آئے ہیں خاص بات یہ تھی کہ لوگوں کو بسوں میں بھر کر نہیں لایا گیا لوگ خود اپنی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں پر اور پیدل بھی چل کر آئے - اقرار الحسن


User: Bazurgh

Views: 179

Uploaded: 2014-11-22

Duration: 04:38