ایبولا سے سات سو ہیلتھ ورکر ہلاک - BBC Urdu

ایبولا سے سات سو ہیلتھ ورکر ہلاک - BBC Urdu

ایبولا سے سات سو ہیلتھ ورکر ہلاک br 26 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ ‭ 00:00 PST 19:00 GMT br مغربی افریقی میں ايبولا وائرس سے ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ہیلتھ ورکر بھی شامل ہیں جو متاثرہ لوگوں کی دیکھ بال کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگا رہا ہے۔ بی بی سی کی صحت کی عالمي نامہ نگار کے مطابق مغربی افریقہ میں اب تک 700 ہیلتھ ورکرز ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹ پیش کر رہی ہیں قندیل شام۔


User: Media Zone

Views: 25

Uploaded: 2014-12-26

Duration: 02:55

Your Page Title