Talawat Quran Majeed at Pasrur

Talawat Quran Majeed at Pasrur

پسرور میں سانحہ پشاور کی مذمت میں ایک جلوس نکا لا گیا جس میں پسرور کی تمام مذہبی جاعتوں ، جماعت اسلامی، جمعیت علماء اسلام، جمعیت علماء پاکستان، سنی تحریک، مرکزی جمعیت اہل حدیث، جماعت دعوہ نے شرکت کی ، اس میں وکلا اور تاجر تنظیمیں بھی شامل تھیں۔


User: Muhammad Yousaf Bhatti

Views: 1.4K

Uploaded: 2014-12-30

Duration: 03:30

Your Page Title