You can make west happy by targeting Religion but not ALLAH & Rasool SAW- Siraj ul Haq

You can make west happy by targeting Religion but not ALLAH & Rasool SAW- Siraj ul Haq

اکیسویں ترمیم میں صرف مذھب کو ٹارگٹ کیا گیا ہے ، مذھب کے لفظ کو ترمیم میں سے نکالا جائے ، کیوں کہ مذھب کے خلاف جنگ کر کے ، مذھب کو بدنام کر کے ، مذھب کو تختہ مشق بنا کر ، مذهب کو آپ پھانسی کے پھندے پر چڑھا کر ، آپ مغرب کو خوش کر سکتے br ہیں ، اللہ اور اس کے رسول کو خوش نہیں کر سکتے br (for exact words , listen at 7:00 ) br br br امیر جماعت اسلامی پاکستان کا بیاد قاضی حسین احمد رح کے سلسلے میں منعقدہ قومی سیمینار سے خطاب br 07 January 2015 br br مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں br br پارٹ 1 br br پارٹ 2 br br پارٹ 3 br


User: JIHitsBack

Views: 3

Uploaded: 2015-01-12

Duration: 08:01