Life after death.. Grave's Life

Life after death.. Grave's Life

کبھی میت کے اور اس کے ورثاء کے آنے سے پہلے انسان قبر میں لیٹ کر دیکھے تو ہولناکی محسوس ہو جائے گی۔۔۔کہ کس قدر تنگ اور گھٹن محسوس کرتا ہے انسان۔۔۔اور وہ بھی ابھی بند نہیں۔۔۔ br پھر زرا اندازہ لگائیے کہ جس کے اعمال اچھے نہ ہوئے۔۔۔اور جو اللہ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتا رہا۔۔۔اس کے لئے یہ قبر کیسی ہو گی؟اور حس نے نیک اعمال کئے اس کے لئے کیسی ہو گی؟ br اس ویڈیو میں سنئے اور شئر کیجئے۔۔۔جزاک اللہ خیر


User: Stranger1481

Views: 791

Uploaded: 2015-01-13

Duration: 03:48

Your Page Title