Pakistan Hamara Watan by Saleem Javed ( Patriotic Song of Early 90's )

Pakistan Hamara Watan by Saleem Javed ( Patriotic Song of Early 90's )

1990ء کے آغاز میں جب قومی نغمات پاپ میوزک میں بن کر مقبول ہو رہے تھے تو اس وقت سلیم جاوید نے جناب محمد ناصر صاحب کا تحریر کردہ ایک خوبصورت قومی نغمہ پاکستان ٹیلیویژن کراچی سے گایا جو ممکن ہے بہت سے افراد کو یاد بھی ہو یا پھر ان کے ذہن سے محو ہوچکا ہو ۔۔۔ br یہ خوبصورت قومی نغمہ ورلڈکپ 1992 کے زمانے میں اکثر پی ٹی وی سے نشر ہوتا، اس قومی نغمہ میں وطنِ پاک سے محبت اور اس کو اپنانے کے ساتھ ساتھ نظریہ پاکستان کو بھی نمایاں کیا گیا ہے کہ پاکستان کا اسلام کا گہوارہ کہلاتا ہے پھر شہیدوں کے لہو سے وفاداری بھی شاعر کی جذبہ حب الوطنی کو عیاں کرتی ہے، یہ نغمہ اب تقریباََ نایاب ہوچکا ہے، کافی عرصہ سے اس قومی نغمہ کی فرمائشیں آرہی تھیں، اب اسے کیسٹ سے ڈیجیٹلائز کرکے آپ سب کی خدمت میں پیش کررہا ہوں، امید ہے آپ میں سے بہت سے افراد کو یہ نغمہ یاد ہوگا smile emoticon br پاکستان ہمارا وطن br ہے یہ سب سے پیارا وطن br تیرا سہارا ہے میرا سہارا ہے br جگمگ چاند ستارہ ہے br پاکستان ہمارا وطن br سندھ سے لے کر سرحد تک br پنجاب بلوچستان ہم br دنیا کو دکھلادیں گے br ہم پاکستانی ایک ہیں br پاکستان ، پاکستان ، پاکستان br پاکستان ہمارا وطن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ br مرکزِ اسلام کا گہوارہ یہ کہلاتا ہے br حضرتِ اقبالؒ کی تعبیر یہ کہلاتا ہے br پاکستان ، پاکستان ، پاکستان br پاکستان ہمارا وطن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ br جب بھی شہیدوں کے لہو نے br ہم کو کبھی پکارا ہے br باندھ کے سر سے ہم نے کفن br لبیک کا نعرہ مارا ہے br پاکستان ، پاکستان ، پاکستان br پاکستان ہمارا وطن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


User: Absar Ahmed

Views: 6

Uploaded: 2015-01-18

Duration: 04:31

Your Page Title