Aandhi aur Tufaan-Tribute to Pakistani Cricket Team by Milestones Band

By : Absar Ahmed

Published On: 2015-02-17

566 Views

03:30

عالمی کپ 1996ء کے موقع پر پاکستان ٹیلی ویژن اور ایس ٹی این سے نشر ہونے والا کینڈی پریرا اور علی ٹم کے بینڈ مائل اسٹونز کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک خوبصورت قومی نغمہ،جس میں پہلی بار قومی کرکٹرز کو دھرتی کا مان ،قوم کے دل کا ارماناور نازِ ملت بتایا ہے ، بلاشبہ کرکٹرز اور کرخت کا کھیل ہمارے لیے ایک قومی جذبے کا عکاس ہے، صحیح کہا جاتا ہے کہ پوری پاکستانی قوم اس وقت ایک "قوم" ہوتی ہے جب پاک بھارت کرکٹ میچ ہو smile emoticon
عالمی کپ 2015ء کے موقع پر مائل اسٹونز کا یہ خوبصورت قومی نغمہ آپ سب کی نذر ۔۔۔۔۔

آندھی اور طوفان
جیتیں آسمان
میداں کے کھلاڑی
جیتیں جائیں جہاں
بجلی کی طرح
ماریں ہر میداں
ہے ہم کو ان پہ ناز
ان کا ثانی کہاں
یہ اپنی دھرتی کا مان
یہ سب کے دل کا ارمان
ملت کو ان پہ ہے ناز
یہ جیتیں ہر میدان
ہر میدان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آندھی اور طوفان
باتوں کی طرح
جیت لیں ہر دفع
چھائیں جائیں ہر جگہ
ملک کی ہیں پہچان
آندھی اور طوفان

Trending Videos - 13 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 13, 2024