Net Ka Nasha (Part-1st) - Audio Bayan Hakeem Tariq Mehmood - 19 Feb 2015

Net Ka Nasha (Part-1st) - Audio Bayan Hakeem Tariq Mehmood - 19 Feb 2015

انٹرنیٹ پرفحش مواد دیکھنا بھی ایک نشہ ہے جس میں پھنس کرانسان گناہوں کی دلدل میں ایسا پھنستا ہے کہ اُسے باہر نکلنے کا راستہ نظرنہیں آتا۔ 19فروری 2015کے درس میں حضرت حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی دامت برکاتہم العالیہ نے اس پرتفصیل سے بیان کیا ہے اور اس سے نکلنے کے لیے مسنون اعمال بتائے ہیں۔


User: Ubqari4me

Views: 7

Uploaded: 2015-02-20

Duration: 02:06:04