سعودی شاہی خاندان میاں ںوازشریف صاحب پر کیوں صدقے اور واری جا رہا ہے؟؟سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود کی زبانی

سعودی شاہی خاندان میاں ںوازشریف صاحب پر کیوں صدقے اور واری جا رہا ہے؟؟سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود کی زبانی

سعودیہ نے پاکستان سے 20ہزارفوجی مانگ لیے۔جو مقاماتِ مقدسہ کے ساتھ ساتھ شاہی خاندان کی بھی حفاظت کریں گے۔ @Shahidmasooddr کا دعویٰ br سعودی بادشاہ نے وزیرِ اعظم نوازشریف کا ائیرپورٹ پر آکے اس لیے استقبال کیاکہ ان کو پاکستان سے 20ہزارفوجی چاہیئیں۔شاہد مسعود br 1 سال میں صرف سندھ سے 6 کھرب برادراسلامی ملک میں انویسٹ کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر شاہدمسعود کا اپنے پروگرام میں دعویٰ br 1 سال میں پاکستان سے 26 کھرب برادراسلامی ملک میں انویسٹ کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر شاہدمسعود کا اپنے پروگرام میں دعویٰ


User: Updates Pakistan

Views: 39

Uploaded: 2015-03-10

Duration: 04:18

Your Page Title