Susti Sa Bachna K Liya Masnoon Dua - Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Susti Sa Bachna K Liya Masnoon Dua - Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

سستی سے بچنے کیلئے ایک مسنون دعا br اللھم انی اعوذبک من الھم والحزن من العجز والکسل من الجبن والبخل من غلبۃ الدین و قھر الرجال br یہ دعا بہت طاقتور ہے ، خاص طورپر ٹینشن کے لیے اور آج کے ماحول کے لیے۔ یہ ساری ٹینشن، سٹریس اور نفسیاتی بیماریوں کے لیے۔ سستی کو دورکرنے کے لیے روحانی بیڈ ٹی کا عمل بہت طاقتور ہے۔ اور دل پر ہاتھ رکھ کرپڑھیں یاباعث یا نور 11مرتبہ پڑھیں۔


User: Ubqari4me

Views: 90

Uploaded: 2015-03-19

Duration: 01:31

Your Page Title