Mehreen Anwar Raja. (Pakistan People's Party).

Mehreen Anwar Raja. (Pakistan People's Party).

پاکستان کے اندر سیاست کا مسلئہ تب تک حل نہیں ہو سکتا جب تک تمام لوگ مکمل سچ نہ بولیں۔ سچ بولنے کی بہاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ اس ملک کے اندرجہاں پر اقتدار ہے وہاں نظر نہیں آتا اور جہاں نظر آتا ہے وہاں اقتدار نہیں ہوتا۔ آج یہ وقت ہے کہ ایم کیوایم یہ ثابت کرے کہ وہ کس قسم کی جماعت ہے۔ یہ ایم کیوایم کے کارکنوں کی ڈیوٹی ہے کہ وہ ان معاملات کو کلئیر کرے۔


User: AAB TV

Views: 56

Uploaded: 2015-04-17

Duration: 03:48

Your Page Title