Senator Haji Ghulam Ali. (Jamiat-e-Ulmae Islam - F).

Senator Haji Ghulam Ali. (Jamiat-e-Ulmae Islam - F).

اگر پاکستان کی عوام 14 اگست سے لے کر کل تک کے عمران خان کے سارے کلپس دیکھ لے یا عمران خان خود دیکھے تو وہ بھی کہیں گے کہ یہ جس نے کہا ہے کوئی پاگل شخص ہو سکتا ہے۔ پی ٹی آئی والوں نے جو کچھ کیا ہے اس کا ایک ہی علاج ہے کہ ہر روز ان کو اسمبلی میں تانے ملیں گے جب تک وہ معافی نہیں مانگتے۔ عمران خان کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی۔ پی ٹی آئی کے باقی لوگ ٹیک ہیں۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ ساری پارٹی عمران خان کو پھینک دے۔


User: AAB TV

Views: 769

Uploaded: 2015-04-17

Duration: 04:21

Your Page Title