کراچی پولیس میں کام کرنا دنیا کا سب سے خطرناک کام بن گیا۔فواد چوہدری سے سنیئے

By : Updates Pakistan

Published On: 2015-06-09

202 Views

02:42

2014-15میں سندھ حکومت نے ایک لاکھ پانچ ہزار پولیس ہلکاروں پر 55ارب خرچ کیا ہے۔آئی جی سندھ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق کراچی کی کل پولیس 32ہزارہے۔جن میں سے 8 ہزار بلاول ہاوس،گورنر ہاوس،وزیرِ اعلیٰ ہاوس،فریال تالپور اور دیگر اہم سیاسی شخصیات کی ڈیوٹی پر جبکہ 4 ہزار عدالتوں،ججز اور اہم سرکاری اداروں کی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔جبکہ دوکروڑ عوام کی حفاظت پر صرف 20ہزارپولیس اہلکار مامور ہیں۔فواد چوہدری کی پروگرام ہو کیا رہا ہے میں گفتگو

Trending Videos - 6 June, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - June 6, 2024