ایم این اے جمشید دستی بول ٹی وی کے ورکروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ کر اپنے جزبات کا اظہار

By : ( PCCNN) Pakistan Capital City News Network

Published On: 2015-06-16

17 Views

04:38

بول کو بولنے دو ورکرز کا استحصال بند کرو
صدر پی ایف یو جے جناب افضل بٹ صاحب کی قیادت میں بول اور اُس کے ورکرزکیلئے نکالی گئی ریلی سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے سیٹھوں کے گٹھ جوڑ کیخلاف سراپا احتجاج ہے۔ایم این اے جمشید دستی بول ٹی وی کے ورکروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ کر اپنے جزبات کا اظہار کرتے ھوئے میڈیا سے اظہار یکجہتی اور حکام کی بے بسی پر اظہار خیال کرتے ھوئے
( پی سی سی این این ) چوھدری الیاس سکندر

Trending Videos - 6 June, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - June 6, 2024