19-09-2015 Condition of school in Multan Haram Gate girls High School

19-09-2015 Condition of school in Multan Haram Gate girls High School

کوئی ہے جو یہ وڈیوز ڈی سی او تک پہنچا دے بلکہ دیکھا بھی دے تاریخوں کے ساتھ وڈیوز بنائی ہیں ہفتے میں کون سا دن ایسا ہوتا ہے جب یہاں گندگی نہیں ہوتی روڈ پر اور علاقے میں br ویسے تو ڈی سی او کو درخواستیں بھی دے دو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس کے بچے اس سکول میں نہیں پڑھتے


User: Shahzad

Views: 60

Uploaded: 2015-09-19

Duration: 00:49

Your Page Title