Aap Ki Nisbat Ay Nana e Hussain by Shahzada e Attar Haji Bilal Attari HD

Aap Ki Nisbat Ay Nana e Hussain by Shahzada e Attar Haji Bilal Attari HD

نیکی کی دعوت br ہم اللہ عزوجل کے عاجز بندے اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ادنی غلام ہیں۔ یقینا زندگی بے حد مختصر ہے ہم لمحہ بہ لمحہ موت کے قریب ہوتے جارہے ہیں۔ عنقریب ہمیں اندھیری قبر میں اتار دیا جائے گا۔ نجات تمام جہانوں کے پالنے والے اللہ رب العٰلمین عزوجل کی اطاعت اور مومنین پر رحم و کرم فرمانے والے رسول کریم رئُ وفٌ رحيم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع میں ہے br اللہ عزوجل ہمیں اور آپ کو دونوں جہان کی بھلائیاں نصیب فرمائے ۔ br ۔اٰمين بجاه النبي الامين صلی الله تعالٰي عليه وسلم br www.dawateislami.


User: Islamic Stuff

Views: 1

Uploaded: 2015-09-28

Duration: 08:33

Your Page Title