صحافی کا جمہوریت کیلئے کیا کردار ھے؟

صحافی کا جمہوریت کیلئے کیا کردار ھے؟

صحافی ھمیشہ کرپٹ اور ظالم نظام کے br خلاف آواز اٹھاتا ھے۔ وہ جمہوریت کیلئے قربانیاں بھی دیتا ھے اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتا ھے۔ وہ اپنے قلم اور صحافت کی حرمت کا پابند ھوتا ھے۔ آج کی صحافت سے پہلو تہی کرتے ھوئے br صحافت کی حرمت پر سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کا پرانا کلپ۔


User: waqar kay saath

Views: 2

Uploaded: 2015-10-01

Duration: 01:54

Your Page Title