سشما سوراج کا دورہ پاکستان کوئی اہمیت کا حامل ہوگا یا نہیں؟سنیئے

سشما سوراج کا دورہ پاکستان کوئی اہمیت کا حامل ہوگا یا نہیں؟سنیئے

سشما سوراج نے تو کہا تھا کہ دہشگردی کے علاوہ پاکستان سے کسی موضوع پر بات نہیں ہو گئی تو اب وہ پاکستان کیوں آرہی ہیں،کیا لینےآرہی ہے ،میں تو اُس سے زیادہ پُرامید نہیں ہوں،مجھے نہیں لگتاکہ اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آپائے گئی جب تک حقیقی معنوں میں بھارت اپنی پالسیاں تبدیل نہ کر لے br سنیئر تجزیہ نگارظفر ہلالی کی پروگرام زیر بحث میں گفتگو


User: Muhammad Zameer

Views: 6

Uploaded: 2015-12-08

Duration: 02:48

Your Page Title