ایک شخص کی خاطر تو ماڈل ٹاوٗن بھی ہوا تھا۔قمرزمان کائرہ کا بیان

ایک شخص کی خاطر تو ماڈل ٹاوٗن بھی ہوا تھا۔قمرزمان کائرہ کا بیان

ہمیں یہ الزام دیا جارہا ہے کہ ایک شخص کو بچانے کی خاطر پی پی کی حکومت یہ سب کچھ کر رہی ہے ؟ br مگر ایک شخص کے لیے تو ماڈل ٹاوٗ ن بھی ہوا تھا کہ ایک شخص کی خاطر 14 لوگوں کو مارا گیا br 80 لوگوں کو زخمی کیا گیا


User: Muhammad Zameer

Views: 491

Uploaded: 2015-12-16

Duration: 00:45

Your Page Title