Dr Asif Jah ڈاکٹر آصف محمود جاہ (ستارہ امتیاز)کے اعزاز میں تقریب

Dr Asif Jah ڈاکٹر آصف محمود جاہ (ستارہ امتیاز)کے اعزاز میں تقریب

Dr Asif Jahڈاکٹر آصف محمود جاہ(ستارہ امتیاز) کے اعزاز میں تقریب۔تھر کے لوگوں کے لیے 150سے زیادہ کنوئیں بن چکے ہے اور مذید کام جاری ہے ۔اس تقریب میں ڈاکٹر صاحب نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بہت کام باقی ہے ہم چاہتے ہیں کہ وہاں کے لوگوں کو امداد کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی مہیا کیے جائیں تا کہ وہ محنت مزدوری کر کے اپنی فیملی کو سپورٹ کریں


User: jeeveypakistan.com

Views: 46

Uploaded: 2016-04-10

Duration: 10:25

Your Page Title