VIDEO Distrbution NFI Kit By SDRA Sindh & SSPP Badin

VIDEO Distrbution NFI Kit By SDRA Sindh & SSPP Badin

2010 میں بدین اور ٹھٹھ ضلع سمیت سندہ کے دیگر اضلاع میں آنے والے تباہ شدہ سیلاب کی وجہ سے تحصیل جاتی کے گوتھ گل محمد بارن کے رہواسیوں کے درجنوں فیملیز نے بدین ضلع کے شہر گولارچی کے نواح میں ایک جھنگل میں پناہ لی اس دوران ایس-ڈی-آر اے کے جنرل سیکریٹری خواجہ اظہر حسین شاد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ان متاثرین کی کیمپوں کا دورہ کرکے تفصیلات جمع کی اور IOM سے رابطہ کرکے ان متاثرین کی مدد کی اپیل کی جس پر IOM حیدرآباد حب کی جانب سے ان متاثرین کے لیئے خیمے،کچن سیٹ،کمبل، چٹائیاں وغیرہ وغیرہ مہیا کی گئیں جس کے بعد Sspp Badin Sindh کی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر زرقا شاہجہان اور Sdra Sindh Badin کے جنرل سیکریٹری خواجہ اظہر حسین شاد نے IOM کا یہ امدادی سامان لیکر مذکورہ متاثرین میں تقسیم کیا


User: Sdra Sindh

Views: 16

Uploaded: 2016-04-17

Duration: 00:44