کربلا کا زائر خالی ہاتھ واپس نہیں آتا

کربلا کا زائر خالی ہاتھ واپس نہیں آتا

اس پُر آشوب دور میں جب نفرت کا راج ہے، فتنہ اپنے عروج پر ہے، لوگ ایک دوسرے کو کاٹنے کو دور رہے ہیں، برداشت ختم ہوگیا، اور صبر انتقال کرگیا، تو ضروری تھا کہ کربلا کے نظریات کو عام کیا جائے، تاکہ سخت زمین پر کربلا کی بارش ہو اور "عشق" کا پودا پرورش پاسکے !!(تحریر:بندہ قمبر) br www.karbalaurdu.


User: Karbala Urdu

Views: 19

Uploaded: 2016-09-15

Duration: 01:11

Your Page Title