لندن میں مقیم سولہ سالہ پاکستانی طالبعلم نے پانچ ملین پاؤنڈ کی پیشکش ٹھکرا دی ۔

لندن میں مقیم سولہ سالہ پاکستانی طالبعلم نے پانچ ملین پاؤنڈ کی پیشکش ٹھکرا دی ۔

لندن کے علاقہ یو کشائر میں مقیم ایک پاکستانی نژاد برطانوی طالبعلم محمد علی نے امریکہ کی جانب سے کی گئی 5 ملین پاؤنڈز نوکری کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ۔ محمد علی کا کہنا ہے کہ انہیں جو رقم آفر کی گئی ہے وہ کم ہے اس لیے پیشکش قبول نہیں کی ۔

User: Social TV Show

Views: 5

Uploaded: 2017-02-16

Duration: 01:22