Ap Milte Nahi Hain Kya Kijiye - آپ ملتے نہیں ہے کیا کیجے (Muqabil Drama OST)

Ap Milte Nahi Hain Kya Kijiye - آپ ملتے نہیں ہے کیا کیجے (Muqabil Drama OST)

کس سے اظہارِ مدعا کیجے br آپ ملتے نہیں ہے کیا کیجے br br مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی br آپ مجھ کو منا لیا کیجے br br ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے br جن سے ملیے اسے خفا کیجے br br ملتے رہیے اسی تپاک کے ساتھ br بیوفائی کی انتہا کیجے br br آپ ملتے نہیں ہے کیا کیجے br br جون ایلیا

User: Viral Videos

Views: 1

Uploaded: 2017-03-16

Duration: 03:59