usman dar mediaat kahwas aisf

usman dar mediaat kahwas aisf

"مجھے لگ رہا ہے کہ خواجہ آصف آج شہر چھوڑ کر بھاگ جائیں گے، آج لاکھوں لوگ انہی کے شہر سیالکوٹ کے جناح سٹیڈیم میں آئیں گے اور جواب دیں گے کہ عوام ایک سال گزرنے کے بعد بھی پانامہ لیکس کی نوازشریف کی کرپشن نہیں بھولی۔۔"- عثمان ڈار کی جناح سٹیڈیم میں انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو۔


User: Azaad News

Views: 152

Uploaded: 2017-05-07

Duration: 01:10