Murad Ali Shah and former President of Srilanka Mahinda Rajapaksa

By : SindhCMHouse

Published On: 2017-06-23

365 Views

00:20

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سری لنکن سابق صدر مہندا راجاپکشا کی ملاقات
کراچی: (23 جون 2017): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سری لنکا کے سابق صدر مہندا راجاپکشا نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی وزراء میر ہزار خان بجارانی، سینیٹر سلیم ماندوی والا، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت و دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔ دریں اثناء وزیراعلیٰ سندھ نے سابق سریلنکن صدر اور انکے وفد کو سندھی ٹوپی، اجرک اور وزیراعلیٰ سندھ کا سوونیئر بھی پیش کیا۔
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ
Karachi: (June 23rd, 2017): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah and former President of Srilanka Mahinda Rajapaksa discuss issues of mutual interest in their meeting here at CM House.
Abdul Rasheed Channa
Media Consultant to Chief Minister Sindh
#MediaCellTeam
Sindh Chief Minister House
https://twitter.com/SindhCMHouse
www.dailymotion.com/SindhCMHouse

Trending Videos - 29 April, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - April 29, 2024