کیا گوادر جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بنے گا؟

کیا گوادر جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بنے گا؟

سی پیک کے حوالے سے صرف بھارت ہی نہیں افغانستان بھی پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ آئے چلتے ہیں گوادر اور دیکھتے ہیں کہ کیا اس منصوبے سے مقامی افراد کی زندگی بھی بدلے گی؟

User: urduvoa

Views: 1

Uploaded: 2017-10-26

Duration: 02:05