پارلیمنٹ کے غلط فیصلے نے ملک کی اخلاقیات تباہ کر دی ہے ۔عمران خان

پارلیمنٹ کے غلط فیصلے نے ملک کی اخلاقیات تباہ کر دی ہے ۔عمران خان

مجھے دنیا کے کسی جمھوری ملک کی پارلیمنٹ بتا دیں جس نے یہ قانون بنایا ہو ، کہ ایک جھوٹا کرپٹ منی لانڈرر اور جعلساز ، وہ پارٹی کا سربراہ بن جائے ! br ھمارے جو بچے گھروں میں بیٹھے ہوئے ہیں انکو ہم نے کیا مثال دی ہے ؟ آپ نے اس ملک کی اخلاقیات کو تباہ کر دیا ہے ۔br عمران خان کی پارلیمنٹ کی غلط قانون سازی پر کڑی تنقید ۔


User: USTADBONA

Views: 5

Uploaded: 2018-01-25

Duration: 01:09

Your Page Title