Mufti Faisal Ahmed
YouTube LIVE: https://youtu.be/IoNbYfIkfy0
اہم نکات:
" /> Mufti Faisal Ahmed
YouTube LIVE: https://youtu.be/IoNbYfIkfy0
اہم نکات:
" /> Mufti Faisal Ahmed
YouTube LI">

 

Izhaar e Raye Ki Azadi , Mufti Faisal Ahmad

By : Darsequran.com

Published On: 2018-10-31

2 Views

25:16

"Azadi Izhar e Rai... ECHR K Taza Faisalay Ki Roshni Mein"
Mufti Faisal Ahmed
YouTube LIVE: https://youtu.be/IoNbYfIkfy0
اہم نکات:
*آزادی اظہار رائے*
ECHR کے تازہ فیصلے کی روشنی میں

ہفتہ وار تجزیاتی پروگرام آج کی بات مفتی فیصل احمد کے ساتھ

کیا اظہار رائے کا حق مطلق یا Absolute ہے؟

اسلام اور دیگر مذاہب اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ہیومن رائٹس چارٹر اس بارے میں کیا کہتا ہے؟

یورپی یونین کورٹ برائے انسانی حقوق کے توہین رسالت کے بارے میں تازہ ترین فیصلہ عالمی امن کے لیے اچھا شگون کیوں؟

ایک مرتبہ پھر واضح ہوگیا کہ اظہارے رائے کا حق مطلق نہیں

مغرب میں اظہار رائے کے حق کی آزادی اتنی اہم کیوں ہے؟

کیا اسلام اظہارے رائے کے حق کو اہمیت نہیں دیتا؟

یہ اور ایسے کئی سوالات کا جواب جاننے کے لیے ضرور دیکھئے پروگرام *آج کی بات*

Trending Videos - 20 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 20, 2024