SYED FARHAN ALI WARIS JOINED ARBAEEN WALK (MISHI) 2020 in LAHORE 19 SAFAR 1442 - 7 OCT 2020

SYED FARHAN ALI WARIS JOINED ARBAEEN WALK (MISHI) 2020 in LAHORE 19 SAFAR 1442 - 7 OCT 2020

LAHORE - ARBAEEN WALK (MISHI) 2020br لاہور سے سیالکوٹ مجلس کے لئے روانہ ہوئے تو" لاہور کی ایک شاہرہ پر ہزاروں عزادار اربعین کربلا کی یاد میں پیدل مشی کرتے ہُوئے جارہے تھےbr سیّد فرحان علی وارث اور ٹیم گاڑی سے اتر کر عزاداروں کے ساتھ مشی میں شامل ہوگئے اور نوحہ خوانی کیbr اگر "اربعین" پر کربلا" نہیں جا سکے تو کوئی بات نہیںbr ہر "شہر" کو "کربلا" کی "شبیہ" بناکر "امام حُسین(ع)" کو یاد کریں گےbr وہ دن کبھی تو آئے گا - وہ کربلا بلائے گاbr حُسین(ع) اپنے عاشقوں کا دِل نہیں ہے توڑتاbr طالبِ دُعا: سیّد فرحان علی وارثbr #ArbaeenWalkLahore #FarhanAliWaris #Arbareen2020


User: AZADARI. PK OFFICIAL

Views: 2

Uploaded: 2020-10-08

Duration: 02:27

Your Page Title