Libas Tan Se Utar Dena l Poetry Collection l Urdu Poetry

Libas Tan Se Utar Dena l Poetry Collection l Urdu Poetry

لباس تن سے اُتار دیناbr کسی کو بانہوں کے ہار دیناbr پھر اُسکے جذبوں کو مار دیناbr اگر محبت یہی ہے جاناںbr تو معاف کرنا مجھے نہیں ہےbr br گناہ کرنے کا سوچ لیناbr حسین پریاں دبوچ لیناbr پھر اُسکی آنکھیں ہی نوچ لیناbr اگر محبت یہی ہے جاناںbr تو معاف کرن مجھے نہیں ہےbr br کسی کو لفظوں کے جال دیناbr کسی کو جذبوں کی ڈھال دیناbr پھر اُسکی عزت اُچھال دیناbr اگر محبت یہی ہے جاناںbr تو معاف کرن مجھے نہیں ہےbr br اندھیر نگری میں چلتے جاناbr حسین کلیاں مسلتے جاناbr اور اپنی فطرت پہ مسکراناbr اگر محبت یہی ہے جاناںbr تو معاف کرن مجھے نہیں ہےbr br سجا رہا ہے ہر ایک دیوانہbr خیالِ حُسن جمال جاناںbr خیال کیا ہیں ہوس کا تاناbr اگر محبت یہی ہے جاناںbr تو معاف کرنا مجھے نہیں ہےbr br Libas Tan Se Utar Dena l Poetry Collection l Urdu Poetry


User: Music Time

Views: 2

Uploaded: 2020-10-21

Duration: 03:09

Your Page Title