Breaking News | لاہور اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دی

Breaking News | لاہور اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دی

Breaking News | لاہور اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دیbr br br لاہورbr br اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دیbr br اسٹیشن عملہ نے مزدوری کی تلاش میں پانچ افراد کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایاbr br عملے کی مزدوروں پر ڈنڈے برسانے کی ویڈیوز اون نیوز حاصل کر لی ھے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے br br اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملے میں خاتون سمیت متعدد افراد ڈنڈے اٹھائے دکھائی دے رہے ہیں،فوٹیجbr br پولیس نے اطلاع ملنے پر مزدوروں کو عملے سے بازیاب کروایاbr br زخمی ہونے والے مزدوروں نے میٹرو اسٹیشن کے نیچے سردی سے بچنے کے لئے آگ لگا رکھی تھی، پولیسbr br گلشن اقبال پولیس نے اورنج لائن اعوان ٹاون عملہ کے قبضے سے ڈنڈے برآمد کر لئے، پولیسbr br عملے نے مزدوروں پر 7 ڈنڈے توڑے جو پولیس نے قبضے میں لے لیے ھےbr br گلشن اقبال پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کیbr br 06 ملازمین کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیاbr br ملازمین کے خلاف مقدمہ درج سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن. . . . . . . . . . . . . . . . .


User: Own News HD

Views: 3

Uploaded: 2021-01-29

Duration: 01:18

Your Page Title