Breaking News - مظفرگڑھ ڈیڈھ لال اسٹاپ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار ہائی ایس سائیکل پر چڑ گی

Breaking News - مظفرگڑھ ڈیڈھ لال اسٹاپ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار ہائی ایس سائیکل پر چڑ گی

Breaking News | مظفرگڑھ ڈیڈھ لال اسٹاپ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار ہائی ایس سائیکل پر چڑ گی br br مظفرگڑھ ڈیڈھ لال اسٹاپ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار ہائی ایس سائیکل پر چڑھ دوڑی ۔غریب مزدور موقع پر جانبحق۔br br Vobr مظفرگڑھ قاتل روڈ نے ایک اور جان لے لی ڈیڈھ لال بس سٹاپ پر خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک بزرگ گھر سے روزی کمانے نکلا ۔میراں ملاں کالونی کا رہائشی بزرگ اللہ وسایا جو سائیکل پر گنے کا رس بیچ رہاتھا۔جس کو تیز رفتار ہائی ایس نے ٹکر ماری ۔ہائی ایس کی ٹکر سے بزرگ موقع پر جان کی بازی ہار گیا۔بزرگ اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔1122والوں نے اس کی نعش گھر منتقل کی تو گھر میں کہرام سا برپا ہو گیا کیونکہ بزرگ گھر کا اکلوتا سہارا تھا. . .


User: Own News HD

Views: 0

Uploaded: 2021-02-09

Duration: 01:13

Your Page Title