Breaking News - لودھراں تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی، ناجائز اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

Breaking News - لودھراں تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی، ناجائز اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

Breaking News | لودھراں تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی، ناجائز اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمدbr br لودھراں: تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی، ناجائز اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد۔br br لودھراں:ملزم بلال احمد سے 45 پسٹل 30 بور 01 رپیٹر کلاشنکوف نما آٹومیٹک اور 2600 گولیاں برآمد۔ترجمان پولیسbr br لودھراں:ملزم بلال درہ آدم خیل کا رہائشی، جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ناجائز اسلحہ سپلائی کرتا تھا۔ترجمان پولیسbr br لودھراں:ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ترجمان پولیسbr br لودھراں:جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلعی پولیس پوری طرح متحرک ہے۔ڈی ایس پی صدر حاکم علی br br لودھراں:ڈی پی او سید کرار حسین نے زبردست کاروائی پر ایس ایچ او فیضان قیوم اور اسکی ٹیم کو شاباش دی۔ڈی ایس پی. . . .


User: Own News HD

Views: 1

Uploaded: 2021-02-09

Duration: 01:09

Your Page Title