Breaking News | کراچی میں شاپنگ مالز کے باہر خواتین سے پرس چھنیے والا ملزم گرفتار

Breaking News | کراچی میں شاپنگ مالز کے باہر خواتین سے پرس چھنیے والا ملزم گرفتار

Breaking News | کراچی میں شاپنگ مالز کے باہر خواتین سے پرس چھنیے والا ملزم گرفتارbr br کراچی میں شاپنگ مالز کے باہر خواتین سے پرس چھنیے کے واقعاتbr br کراچی:فیروزآباد پولیس نے 90 روز سے خواتین کو لوٹنے والے موٹر سائیکل ریسر کو دھر لیا،ایس ایس پی ایسٹ br br کراچی:گرفتار ملزم علی پیدل چلتی خواتین سے پرس چھین لیتا تھا،ساجد امیر سدوزیbr br کراچی:گرفتار ملزم موٹر سائیکل ریس لگانے میں ماہر ہے،ایس ایس پی ایسٹ br br کراچی:ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیاگیا ہے،ساجد امیر br br کراچی:ملزم سے پستول،موٹرسائیکل،پانچ ہزار روپے ملے ہیں،ایس ایس پی ایسٹ.


User: Own News HD

Views: 1

Uploaded: 2021-02-09

Duration: 01:02

Your Page Title