مجھے جامع کلام دے کر بھیجا گیا ہے#Hadees #UrduHadees #ahaadeees

مجھے جامع کلام دے کر بھیجا گیا ہے#Hadees #UrduHadees #ahaadeees

رسول اللہ ﷺنے فرمایا ۔ مجھے جامع کلام ( جس کی عبارت مختصر اور فصیح و بلیغ ہو اور معنی بہت وسیع ہوں ) دے کر بھیجا گیا ہے اور رعب کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے ۔ میں سویا ہوا تھا کہ زمین کے خزانوں کی کنجیاں میرے پاس لائی گئیں اور میرے ہاتھ پر رکھ دی گئیں ۔ حضرت ابوہریرہؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو ( اپنے رب کے پاس ) جا چکے ۔ اور ( جن خزانوں کی وہ کنجیاں تھیں ) انہیں اب تم نکال رہے ہو ۔


User: quran academyhub.

Views: 1

Uploaded: 2021-11-12

Duration: 00:40

Your Page Title