75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقادbr br فلیگ مارچ کا انعقاد ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسزڈویژن ڈاکٹر مقصوداحمد کی ہدایات پرکیا گیاbr br فلیگ مارچ کا انعقاد ایس پی ایس ایس یو ڈاکٹر نجیب اور ایس پی مددگار 15 سلیم شاہ کی قیادت میں کیا گیاbr br جدید اسلحہ اور مواصلاتی نظام سے لیس کمانڈوزنے شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کیاbr br فلیگ مارچ مزار قائدسے شروع ہوکربلاول چورنگی، سی ویو، شاہراہ فیصل سے ہوتا ہواایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز پر اختتام پذیر ہواbr br فلیگ مارچ کا مقصدجشن آزادی کے موقع پر عوام میں تحفظ کے احساس کو اجاگر کرنا ہے، ڈی آئی جی ڈاکٹرمقصوداحمدbr br پولیس کے جوان وطن کی محبت کے جذبے سے سرشار ہیں اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے، ڈی آئی جیbr br ترجمانbr ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسزڈویژنbr br #SSU #FlagMarch #MazareQuaid #SeaView #Karachi #SecurityDivision #DrMaqsoodAhmed #PakistanZindabad br #DiamondJubileeCelebrationsbr ⁦‪#IndependenceDay‬⁩ #14August ⁧‫#جشنآزادیمبارک


User: Special Security Unit Sindh Police

Views: 8

Uploaded: 2022-08-14

Duration: 01:48

Your Page Title