Sahih Bukhari Hadees No.2 _ Hadees Nabvi in Urdu _ Bukhari Hadees _ Bukhari Shareef in Urdu

Sahih Bukhari Hadees No.2 _ Hadees Nabvi in Urdu _ Bukhari Hadees _ Bukhari Shareef in Urdu

Beauty Of NatureARbr br br ایک شخص حارث بن ہشام نامی نے نبی کریم صلیbr اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تھا کہ یا رسول اللہ ! آپbr پر کوئی کیسے نازل ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلمbr نے فرمایا کہ وحی نازل ہوتے وقت کبھی مجھ کو گھنٹیbr کی سی آواز محسوس ہوتی ہے اور وحی کی یہ کیفیت مجھbr پر بہت شاق گزرتی ہے۔ جب یہ کیفیت ختم ہوتی ہےbr تو میرے دل و دماغ پر اس ( فرشتے) کے ذریہbr نازل شده وحی محفوظ ہو جاتی ہے اور کسی وقت ایساbr ہوتا ہے کہ فرشته بشكل انسان میرے پاس آتا ہےbr اور مجھ سےbr كلام کرتا ہے۔ پس میں اس کا کہا ہوا یادbr رکھ لیتا ہوں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میںbr نے سخت کڑاکے کی سردی میں نبی کریم صلی اللہ علیہbr وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحیbr نازل ہوئی اور جب اس کا سلسلہ موقوف ہوا تو آپbr صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی پینے سے شرابور تھی۔br كتاب: صحیح بخاری .


User: Beauty Of Nature

Views: 2

Uploaded: 2022-09-18

Duration: 01:37

Your Page Title